مالی کے معنی
مالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ما + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں لفظ |مالک| ہے جس سے یہ مشتق ہے۔ اردو میں ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں مستعمل ہے۔, m["(س، مالک)","اس قوم کا ایک فرد","ایک برج حوت","ایک قوم جو باغبانی کا پیشہ کرتی ہے","پونچنا یا مروڑنا","عدالت مال سے منسوب","مال سے منسوب","مالگزاری سے منسوب","نخل بند","وہ مچھلی کی نسبت خیال تھا کہ اس کی پشت پر زمین ہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : مالَن[ما + لَن]
- جمع غیر ندائی : مالِیوں[ما + لِیوں (و مجہول)]
مالی کے معنی
"زوناش تم پسند کرو تو ہم بھی تفریح کے لیے ذرا باہر نکلیں، مالی کو گھر میں بٹھا دو وہ بیٹھا رہے گا"۔ (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٢١٨)
مالی کے جملے اور مرکبات
مالی حالت
مالی english meaning
The caste of gardeners; a man of that castea gardenera florist(see under مال٣ *)a horticulturist
شاعری
- بنگی شاکاں آپر مالی رکھے آرا غصے سیتے
رکھے گا سیدھی شاخاں پر اگر آرا تو ہوگا لچ - محرم چاند مالی ہو نین کی برشکالی میں
لگایا غم کی ڈالی یو جگر کے دل کی آلی میں - پجاری سو دیپ مالی بالن لگے
سو چنگم گوکل دھوپ جالن لگے - سب مالی نچھل نیر پلا جھور رہے تھے
یک تل میں ہر یک پھول ہوا نور ستارا - او مالی روز اٹ یک پھول کوں لیائے
نظر تل شاہ کے گزرانتا جائے - پیاری کے چکر بال کوں پیری عجائب سو
بنا مالی گنا پالی رہیا تیری عجائب سو - بنگی شاخان اپر مالی رکھے آرا غصے سیتی
رکھے گا سیدھی شاخان پر اگر آرا تو ہو گا نچ - ہوئی مالی دھن سوں خلق بہر رند
خوشی خرمی ذوق کرتی انند - چمن کی چنگیریاں میں بھر پھو لاپار
لگیا لیا نے شہ تائیں مالی بہار - طرہ گل زیب دستار آپ نے جب سے کیا
خازن جنّت سے کم رکھتا نہیں مالی دماغ
محاورات
- ایک کو مالیدہ ایک کو بھس
- بی بی ہیں بھرمالی کان پتر کی بالی
- لانگ مالی دیکھے
- ماہ و مالی تک زلزلہ پڑ جانا
- نقشہ جمالینا یا جمانا
- کرگا بیچ جلاہا سو ہے ہل پر سو ہے ہالی۔ پھوجاں بیچ سپاہی سو ہے باگن سوہے مالی
- کڑکا سو ہے پالی نے بارا سو ہے مالی نے