الف بطنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word alif-baṭini meanings and details

الف بطنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَلِفے + بَط + نی }

تفصیلات

١ - وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لیے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

الف بطنی کے معنی

١ - وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لیے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!