طریقۂ تولید کے معنی
طریقۂ تولید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَری + قَہ + اے + تَو (واؤ لین) + لِید }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |طریقہ| کے آخر پر ہمزۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم |تولید| لگانے سے مرکب |طریقہ تولید| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٥ء کو "حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
طریقۂ تولید کے معنی
١ - پیدائش کا طریقہ، پیدا کرنے کا نظام۔
"جن کا طریقہ تولید مخفی تھا ان کو کریپٹو گیم (Cryptogam) کہا گیا۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٨٥)