اللہ کا نور

تفصیلات

١ - خدا کی تجلّی

[""]

اسم

محاورہ

اللہ کا نور کے معنی

١ - خدا کی تجلّی

٢ - نہایت حسین

٣ - متبرک شکل کا آدمی۔ فرشتہ صورت۔ وہ شخص جس کے چہرے پر عبادت کرتے کرتے نور آجائے

٤ - ڈارھی