الماری کے معنی

الماری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَل + ما + ری }

تفصیلات

iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اِمکان ہے کہ انگریزی لفظ |المرا| سے بنا ہو۔ تحریراً ١٨٤٧ء کو "عجائبات فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک لمبا دراز دار صندوق جس میں کتابیں ، برتن یا کپڑے رکھتے ہیں","پُرتگالی زبان کا لفظ جس کے معنی صندوق کے ہیں","ایک دراز کواڑ دار لوہے یا لکڑی کا فرنیچر جسمیں کپڑے اور کتابیں وغیرہ رکھتے ہیں کبھی دیوار سے متصل بھی ہوتا ہے","جمع: الماریاں ، الماریوں","دیوار میں پَٹ دار تختے","دیوار کے آثار میں عموماً کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لیے اوپر تلے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں؛ اسی قسم کا لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں","لکڑی کا ایک کھڑا صندوق جس میں تختے لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ جِس پر کتابیں یا اشیا رکھی جاتی ہیں یا کھونٹے کپڑے لٹکانے کے لئے لگائے جاتے ہیں (اصل الماریو)"]

Almari اَلْماری

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَلْمارِیاں[اَل + ما + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : اَلْمارِیوں[اَل + ما + رِیوں (و مجہول)]

الماری کے معنی

١ - دیوار کے آثار میں عموماً کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لیے اوپر تلے تھوڑے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں؛ اسی قسم کا لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں۔

"الماریاں تین تین گز چوڑی اور قد آدم اونچی ہیں۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١٦١:٦)

الماری english meaning

a chest of drawersbook casepresswardrobecabineta book case and cabinetA chest of drawerCupboard

Related Words of "الماری":