جہاز کے معنی
جہاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہاز }
تفصیلات
iثلاثی مزید فیہ کے باب سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر استعمال ہوتا ہے جس کے معنی کسی مہم کی تیاری ہوتے ہیں اردو میں سب سے پہلے "قطب مشتری" میں ١٦٠٩ء میں استعمال ہوا۔ اب اردو میں بطور اسم نکرہ رائج ہو چکا ہے۔, m["تیار کرنا","اُونٹ کی زین کا اُونچا حصہ","بہت بڑا","بہت بڑی کشتی","عورت کی شرمگاہ","لغوی معنی متاعِ خانہ و اسبابِ عروس مگر اصطلاحی اسبابِ تجرت لادنے اور بحری سفر کرنے کی بہت بڑی ناؤ","نہایت فراخ","نہایت وسیع اور فراخ"]
جہز جَہاز
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : جَہازوں[جَہا + زوں (و مجہول)]"]
جہاز کے معنی
[" ایسے محل پہ دوستو رخنہ گری ہے خودکشی ہم بھی اسی جہاز میں تم بھی اسی جہاز میں (١٩٢٩ء، دیوان صنفی، ٩٦)","\"صبح جہاز روانہ ہو گیا اور یہ چاروں بھی اڑ گئے\"۔ (١٩٥٨ء، چشمہ، ٥٧٤)","\"اپنی دامادی میں افتخار بخشا اور بہت سا سامانِ جہاز جو لائق سلاطین . کے تھا عنایت . کیا\" رجوع کریں:جہیز (١٨٤٧ء، حملاتِ حیدری، ١٤٣)","\"سامنے کا جہاز بذریعہ ایک عضلاتی پردہ کے جس کو انگریزی میں ڈایافرام اور لاطینی میں ویا فرانما بولتے ہیں دو جہازوں میں منقسم ہے ایک صدر اور دوسرے بطن\"۔ (١٨٧٧ء، رسالہ علم فزیالوجی، ٩)"]
جہاز کے مترادف
ناؤ
بمان, بوان, ترنی, جاریہ, جنازہ, جَہَزَ, جہیز, سفینہ, شِپ, طیارہ, فراخ, فُلک, مرکب, ناؤ, نواڑا, وسیع, وِمان, کشتی
جہاز کے جملے اور مرکبات
جہاز کا جہاز
جہاز english meaning
(rare) dowrya shipaeroplanean aeroplaneboatdustetc. uselesshuman body ; human beinginefficaciousshipvessel
شاعری
- اپنی اپنی کشتی لے کر یوں دریا میں کود پڑے
جیسے صرف جہاز ہی اس طوفان میں ڈوبنے والا تھا - ہو شرم آنکھ میں تو بھاری جہاز سے ہے
مت کرکے شوخ چشمی آشوب سا اٹھاؤ - ڈوبا کیا جہاز پہ لنگر نہ اٹھ سکا
دہشت سے کافروں کا کبھی سر نہ اٹھ سکا - لنگر اٹھواؤ لنگر اٹھواؤ
اب نہ تم یں جہاز ٹھہراؤ - چھلا حضور ہاتھ کا دے دیجیے ہمیں
دل کے جہاز کا اسے لنگر بنائیں گے - تو اُس موج میانے تے اے کارساز
سلامت سیتی کاڑ میرا جہاز - ہونے والا تھا ریاضی کا چمن وقفِ خزاں
آنے والا تھا تباہی میں طبیعی کا جہاز
محاورات
- ان کے ہاں تو چمڑے کے جہاز چلتے ہیں
- جیسے کاگ جہاز کے سوجھے اور نہ ٹھور
- چمڑے کا جہاز چلتا ہے
- چمڑے کا جہاز چلنا
- لاج کی آنکھ جہاز سے بھاری
- لحاظ کی آنکھ جہاز سے بھاری