الماس کے معنی
الماس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + ماس }ہیرا
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک بیش قیمت پتھر جو سفید اور نہایت سخت ہوتا ہے۔ شیشے کو کاٹ دیتا ہے۔ کانوں \u2018 پہاڑوں اور دریاؤں میں پایا جاتا ہے۔ اگرچہ پتھر کہلاتا ہے۔ اصل میں خالص کاربن ہوتا ہے جس کو زمین کی سخت گرمی چمکیلا پتھر بنادیتی ہے۔ یہ اصلی حالت میں چمکیلا نہیں ہوتا۔ کاٹنے اور جلادینے سے چمکدار ہوجاتا ہے","ایک چمکیلا جواہر جس میں مختلف رنگوں کی دھاریاں ہوتی ہیں","ایک نہایت قیمتی جواہر","جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا","جواہرات میں سب سے قیمتی پتھر"],
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکی
الماس کے معنی
بضو فشانی اجزائے سودۂ الماس ہر ایک پارۂ دل تیرا ہوگیا روشن (١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ١٤٦)
الماس کے مترادف
ہیرا
ہیرا
الماس کے جملے اور مرکبات
الماس تراش, الماس نگار, الماس رنگ, الاس تراشی
الماس english meaning
a diamonddiamondAlmas
شاعری
- بھل الماس کی کھانی کنی ہے
مری اب آبرو پر آبنی ہے - لے ہوا خواہ اسے سوزن الماس سے ٹانک
زخم دل ہے یہ بھلا ہووے کوئی مرہم سے - اے ہوا خواہ اسے سوزن الماس سے ٹانک
زخم دل ہے یہ بھلا ہو وے کوئی مرہم سے - توں الماس ہور رام پاکھان ہے
توں انسان ہور رام حیوان ہے - توں الماس ہور رام با کھان ہے
توں انسان ہور رام حیوان ہے - وو رستا ہے بتوں کا فرض ہے جانا وہاں کل پر
جھمکڑا ہے خدائی کا میاں الماس کے پل پر - یہ وہ یاقوت ہے رلوائے جو خون آٹھ پہر
یہ وہ الماس ہے سو ٹکڑے ہو جس سے کہ جگر - الماس سے بہتر یہ سمجھتے ہیں خذف کو
در کو تو گھٹاتے ہیں بڑھاتے ہیں صدف کو - کسی میں پارہ الماس کے لگے کنڈے
جڑی ہوئی کہیں یاقوت سرخ کی چوکھٹ - دل عاشق میں کرے کیونکہ نہ آنسو سوراخ
اس الماس سے جات اہے یہ بیندھا گوہر