الماس رنگ

{ اَل + ماس + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |الماس| کے بعد فارسی اسم |رنگ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے "وضع اصطلاحات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

الماس رنگ کے معنی

١ - ہیرے کے اوصاف رکھنے والا، (وضع اصطلاحات، 273)