اماں کے معنی
اماں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَم + ماں }
تفصیلات
١ - ماں، مادر، خوشدامن۔, m["امبا","(قدیم) امّاں (رک) کی تخفیف","بڑی عمر کی عورتوں کو محبت یا تعظیم سے مخاطب کرنے کا کلمہ (اکثر ان کا رشتہ ظاہر کرنے والے کلمہ کے ساتھ مستعمل)","بڑے رشتے والیوں کے لقب کے ساتھ بھی اس لفظ کو لگا کر بلاتے ہیں۔ جیسے خالہ امّاں باجی امّاں","رک؛ اما"]
اسم
اسم نکرہ
اماں کے معنی
اماں کے مترادف
مادر, ماما[2]
اُمّ, امّی, امی, خوشدامن, ما, مائی, ماتا, مادر, ماں, ممی, مہتاری, میّا, والدہ
اماں کے جملے اور مرکبات
اماں بی, اماں جائی, اماں جایا, اماں جی
اماں english meaning
mother-in-lawmothermummy
شاعری
- سبز برپا ہوگا جب تیرا نشان
آفتاب حشر میں بہڑ اماں - دیتی نہیں اماں جو زمیں آسماں تو ہے
کہنے کو اپنے دل سے کوئی داستاں تو ہے - درتھا کھلا، پہ بیٹھے رہے پَر سمیٹ کر
کرتے بھی کیا کہ جائے اماں ہی قفس میں تھی! - یہ جو بندگانِ نیاز ہیں، یہ تمام ہیں وہی لشکری!
جنھیں زندگی نے اماں نہ دی، تو ترے حضور میں آگئے - جیتا مرغ وماہی اماں دراماں
کم آزاد ہے شاہ آخرزماں - اماں کے دل میں شک جو پڑا ہے نکال دو
دونوں کو ان کے پاؤں پہ لے جاکے ڈال دو - پردیس میں کیونکر انہیں دشمن سے اماں ہو
جن بچوں کے سر پر نہ تو باہا ہو نہ ماں ہو - تیغوں سے قاتلوں کی اماں پائیں کس طرح
حال اب نہیں فرس سے اتر آئیں کس طرح - نیزہ لیا جو حر نے اماں بولی الاماں
تہ کی فلک نے رستم دستاں کی داستاں - چلائی ماں خدا کے حوالے کیا تمہیں
پیارو علی کی حفظ و اماں مےن دیا تمہیں
محاورات
- اماں باوا کی ناک کٹوانا
- بیٹی نے کیا کمہار اماں نے کیا لوہار۔ نہ تم چلاؤ ہمار نہ ہم چلائیں تمہار
- پیر جو پچھواماں برساوے وہی نرمل راس اٹھاوے
- خراماں خراماں
- گھر نہیں اناج ملک کا کریں راج۔گھر میں نہیں بور بیٹا مانگے موتی چور۔ گھر میں تاگا البیلا مانگے پاگا۔ گھر میں نہیں دانے (اماں یا بڑھیا) بی بی چلے بھنانے گھر میں ہل نہ بلدیہ مانگے ایکھ ہلدیہ