المکلف کے معنی
المکلف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَل + مُکَل + لِف }
تفصیلات
١ - (لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)۔, m["ایذاں رساں","ترغیب دینے والا","تکلیف دینے والا","دشوار کام کاحکم دینے والا","دعوت پر بلانے والا"]
اسم
صفت ذاتی
المکلف کے معنی
١ - (لفظاً) زحمت دینے والا (مراداً) کسی دعوت یا مجلس میں شرکت کا مستدعی (عموماً تحریروں میں داعی کے نام کے ساتھ مستعمل)۔
المکلف english meaning
one putting (someone) to inconvenience [A ~ تکلیف ]