پیسے کے معنی

پیسے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + سے }

تفصیلات

١ - پیسا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)۔, m[]

اسم

اسم جمع

پیسے کے معنی

١ - پیسا کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)۔

پیسے کے جملے اور مرکبات

پیسے ڈولی, پیسے کا دوست, پیسے کا میت, پیسے کے پٹھو, پیسے والا

شاعری

  • یہ متصدی نہیں ملتے اگر بھاٹوں سے ذاتوں میں
    تو کیوں پیسے کماتے ہیں یہ نقلیں کر براتوں میں
  • دیا سب کو خلعت خوشاتوں تمام
    بہوت پائے پیسے خواص و عوام
  • بات دو کوڑی کی کر دوں چار پیسے کے لیے
    اپنے بیگانوں میں اس کو آج وہ رسوا کروں
  • منگا کر چار پیسے بھر گڑا کوں
  • منگا کر چار پیسے بھر گڑا کو
    فقط خالی ہی گلیا کر کھلا تو
  • پیسے والی ہے بنی کوڑیا خانم اب تو
    کیا ہی چرخا نے کیا مال دغا سے پیدا
  • یاں جو کچھ ہے چلن سو دیتا ہوں
    میں بھی پیسے لگا کے لیتا ہوں
  • صفا و صدق سیں ناجی تمہارا ہے مخلص
    یہ تیری مدح میں پیسے ہیں گوہر شہوار
  • مارے ہیں موج ڈابر‘ دریا ڈونڈ رہے ہیں
    مورو پیسے کویل کیا کیا رمنڈ رہے ہیں
  • یہ متصدی نہیں ملتے اگر بھاٹوں سے ذاتوں میں
    تو کیوں پیسے کماتے ہیں یہ نقلیں کر براتوں میں

محاورات

  • ادھی کے واسطے پیسے کا تیل جلاتے ہیں
  • ادھی کے واسطے پیسے کا تیل جلانا
  • اندھی پیسے کتا کھائے
  • اکے چڑھ کے جہاں جائے۔ پیسے دے کے دھکے کھائے
  • بدلی میں دن نہ دیسے پھوہڑ بیٹھی پیسے
  • برسے گا برسا دیگا پیسے سیر لگا دے گا
  • بن پیسے کوڑی کے تیلی سا ہو ٹوٹی ہانڈی کانڈو سا ہو
  • بڑے دانت پیسے
  • پیسے بن ماتا کہے جاما پوت کپوت۔ بھائی بھی پیسے بنا ماریں لاکھ سر جوت
  • پیسے بھر کی بوٹی کٹوا (دو) ڈالو

Related Words of "پیسے":