الٰہی توبہ کے معنی
الٰہی توبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اس کا استعمال توبہ کے موقع پر کسی کے جھوٹ بولنے پر، خوف کی جگہ، زچ ہوجانے یا تنگ پڑنے کی جگہ ہوتا ہے","اللہ معاف کر آئِندہ ایسا نہ ہوگا","اللہ کے ڈر سے کسی فعل کے آئِندہ نہ کرنے کا وعدہ کرکے پناہ مانگنا","خدایا معاف کر اب ایسا نہ کرونگا"]