الکھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word alakh meanings and details

الکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُ۔ لکھ }

تفصیلات

١ - جو دیکھنے میں نہ آئے۔ بے پتہ اور بے نشان۔ پوشیدہ۔ انوپ ۔ غائب مطلب خدا تعالیٰ, m["بغیر شکل و صورت","بے پتے","بے سُراغ","بے نشان","جوگیوں کا سلام"]

اسم

اسم ( مذکر )

اقسام اسم

الکھ کے معنی

١ - جو دیکھنے میں نہ آئے۔ بے پتہ اور بے نشان۔ پوشیدہ۔ انوپ ۔ غائب مطلب خدا تعالیٰ

٢ - جوگیوں کا سلام

الکھ کے مترادف

پنہاں, پوشیدہ, مخفی, نادیدہ

الکھ or alakh english Translation

HiddenTraceless

شاعری

  • نین اوپر الکھ بھکری ڈھلک کر
    جھلکتا سیام جل میں جانو تارا
  • چابک سواروں لے دکھیا اے چابکی کس میں نہیں
    کھیلے بھوت ڈاواں الکھ سوں لیکھ چوگاں عید کا
  • مجنوں سو میرا نام ہے وحشی توں مج سوں رام ہیں
    اس مکھ الکھ مجھ دام ہیں یک بیچ میں گل باہیا

محاورات

  • اللہ الکھ جوں ایک ہے بیچ میں پیارے دھوکا۔ کہیں کبیر سنو بھائی سادھو چاول کہو کہ چوکھا
  • الکھ (٢) پرش کی مایا کہیں دھوپ کہیں سایا
  • الکھ (٢) جاگے
  • الکھ (٢) جگانا
  • الکھ پرش کی مایا۔ کہیں دھوپ کہیں سایا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!