الگ کرنا
تفصیلات
١ - جدا کرنا ۔ علیحدٰہ کرنا
[""]
اسم
صفت
الگ کرنا کے معنی
١ - جدا کرنا ۔ علیحدٰہ کرنا
٢ - اتارنا۔ تراشنا۔ کاٹنا
٣ - کھولنا۔ سمجھانا۔ موقوف کرنا
٤ - چننا۔ انتخاب کرنا
٥ - نکالنا۔ باہر کرنا۔ اچھا کرنا
٦ - فروخت کرنا
٧ - مٹانا ۔ ختم کرنا
٨ - چھپانا ۔ غائب کرنا