الھڑ کے معنی
الھڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَلھ + ہَڑ }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٧٢ء کو "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھولا بھالا","بھولی بھالی","بے پرواہ","جس کے مزاج میں لا ابالی پن ہو","سواری کا وہ جانور جس کے دانت نہ نکلے ہوں","طفل مزاج","ناتجربہ کار","ناکند (خصوصاً گھوڑے کا بچہ)","کم سن"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
الھڑ کے معنی
"ایسے لغات سے آج کل کے الھڑ چوپٹ ہوں گے۔" (١٩٣٦ء، ریاض خیر آبادی، نشر ریاض، ١٤٨)
"مرید اور طالب علم الھڑ ہوتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، فراق دہلوی، مضامین، ١٤٩)
"تم نے کمال خوب دکھایا اور ایک الھڑ بچھیرے پر سوار ہوئے۔" (١٩٣٦ء، قدیم ہنر و ہنر مندان اودھ، ١٧٨)
الھڑ کے مترادف
کمسن
الّڑھ, اناڑی, اکھنڈ, جاہل, سادہ, لاابالی, لااُبالی, ناخواندہ, نادان, نوجوان, نوخیز, نوعمر, کمسن, کندبچھیرا
الھڑ english meaning
Boyishchildish; young; rawinexperiencedinexpertlissomelithe