سحر گہی کے معنی
سحر گہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَحَر + (فتحہ س مجہول) + گَہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |گاہی| کی تخفیف |گہی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٥٧ء سے "سحر (امان علی)، ریاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ کھانا جو رمضان میں علی الصبح روزہ رکھنے کے لئے کھاتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سحر گہی کے معنی
١ - سحری، رمضان میں صبح صادق کے وقت کا کھانا۔
"ارے میاں اگر روزہ نہ رکھیں تو سحر گہی بھی نہ کھائیں۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٢:٣)
سحر گہی english meaning
Food eaten by Muhammads a little before dawn during the fast of ramazanto be or not to be, that is the question
شاعری
- سحر گہی میں صبوحی ڈھلا کی ہر روزہ
صیام میں بھی نہ یہ رند بے شراب رہا