الیکشن

{ اِلَیک (یائے لین) + شَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو سرسید کے "مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Election "," اِلَیکْشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

الیکشن کے معنی

١ - کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے کی رکنیت وغیرہ کے انتخاب چناؤ (جو کثرت رائے سے ہوتا ہے)۔

"اب الیکشن کی فصل ہے خیر کاہلوں کو کچھ کرنے کا موقع تو مل گیا۔" (١٩٦٣ء، مکتوبات عبدالحق، ٢٧١)

مترادف

انتخاب, چناؤ

انگلش

["election"]