ام الصبیان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word umm-us-sibyan meanings and details
ام الصبیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُم + مُص (ا ل غیر ملفوظ) + صِب + یان }
تفصیلات
١ - بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً تشنج کا دورہ پڑتا ہے۔, m["اطبا کی اصطلاح میں ایک قسم کی مرگی جو اکثر بچوں کو بلغم کی زیادتی اور معدے کی خرابی سے لاحق ہوتی ہے جس سے بچوں کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہوجاتے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتے ہیں","ایک جن کی ماں کا نام جو بچوں کو ستاتی اور صدمہ پہنچاتی ہے","بچوں کا آزار","بچوں کی ایک بیماری جس میں عموماً تشنج کا دورہ پڑتا ہے","بچوں کی ایک بیماری جو مرگی کی قسم کی ہوتی ہے","مادہ اُلّو کی کنیت","کیڑے (ہندو اسی کو ماتا کے کیڑے کہتے ہیں)"]
اسم
اسم نکرہ
ام الصبیان کے معنی
ام الصبیان or umm-us-sibyan english Translation
a kind of epilepsyepilepsy (in children)Mother of the children i,e the devils wife who frightens children in their sleep