امالہ کے معنی

امالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِما + لَہ }

تفصیلات

١ - میلان، مائل یا منتقل ہونا۔, m["(طب) کسی مادہ کو عضو علیل سے دوسرے عضو کی طرف پھیردینا (صرف و نحو) مائِل کرنا فتح کا طرف کسرہ کے (اردو میں) ہائے ہوز یا الف مقصورہ کو جو الفاظ کے آخر میں پڑیں ۔ جمع کی حالت میں یا حرف ربط کے ساتھ یا ے مجہول سے بدل دینا۔ مفصلہ ذیل موقعوں پر امالہ جاﺋز نہیں(١) جہاں عربی \u2018 فارسی \u2018 ترکی الفاظ میں آخیر میں الف ہو جیسے صحرا۔ دعا (٢) عربی الفاظ کی جمع میں جیسے انبیا ۔ اولیا (٣) عربی \u2018 فارسی کے اسم فاعل اور مفعول میں جیسے دانا ۔ بینا (٤) عربی کے ان مصادر میں جو ہمزہ پر ختم ہوں جیسے ابتدا۔ اجرا (٥) عربی الفاظ میں جن کے آخر میں ہائے ہنوز پڑھی جاتی ہو جیسے جلسہ ۔ کسرہ (٦) عربی الفاظ میں جن کے آخر میں الف مقصورہ جیسے اعلٰے ادنے (٧) اردو ۔ ہندی ۔ سنسکرت کے مؤنث الفاظ میں ۔ اور وہ جن کی جمع نون سے بنتی ہے جیسے کُتیا۔ بچھیا (٨) آدمی اور شہروں کے نام میں (٩) سدا ۔ پروا ۔ پچھوا ۔ دیا ۔ داتا میں (١٠) ہندی رشتوں میں (١١) فارسی کے مرکب الفاظ میں جن میں اضافت ہوتی ہے (١٢) اردو ہندی مصادر میں جمع کی حالت میں۔ مفصلہ ذیل موقعوں پر امالہ جائز ہے (١) قاعدہ نمبر ٣ سے مُردہ مستثنٰے ہے (٢) قاعدہ نمبر ٦ سے دعوٰے ۔ شکوٰے ۔ بلوٰے ۔ تقوٰے مستثنٰے ہیں (٣) ہندی ۔ سنسکرت کے اسماء و صفات میں جن کے آخر میں الف ہوتا ہے۔ سواے الفاظ قاعدہ نمبر ٩ (٤) اردو ۔ ہندی کے مصادر میں حرفِ ربط کے ساتھ (٥) ہندی کے مرکب الفاظ میں جیسے اکھل کھرا (٦) ہندی رشتوں میں قاعدہ نمبر ١٠ میں بھتیجا ۔ بھانجا ۔ نواسا ۔ پوتا ۔ بیٹا ۔ لڑکا ۔ پڑوتا مستثنٰے ہیں (٧) فارسی مرکبات میں جو ایک لفظ کے معنے دیتے ہیں جیسے بتخانہ ۔ دولتکدہ (٨) جن الفاظ کے آخر میں عین ہوتا ہے۔ حرف ربط آنے سے بجاے ی کے حرف ما قبل عین کو کسرہ دیتے ہیں جیسے مطبع کو آگ لگ گئی (٩) جب دو فارسی اسم عطف کی ترکیب سے استعمال ہوتے ہیں تو حرف عطف گرا کر امالہ ہوتا ہے جیسے آب دانے کے اختیار ہے۔ (مَیَلَ۔ جُھکنا)","(طب) کسی مادے کو عضو علیل سے دوسرے عضو کی طرف پھیر دینے کا عمل","(طبیعات) ایک جسم کا قربت کی وجہ سے دوسرے جسم میں مخالف برقی طاقت پیدا کرنا","(قواعد) (١) فتحے کو کسرے کی طرف مائل کر دینا؛ ہاے ہوز یا الف مقصورہ کو جو الفاظ کے آخر میں ہوں جمع کی حالت میں یا حرف ربط کے ساتھ یا ے مجہوم سے بدل دینا، جیسے: اچھا اچھے کے پاس بیٹھتا ہے برا برے کے پاس، یا میرا کیا ذکر ہے بڑے بڑوں نے اس کام میں ہاتھ ڈالنے کی جرأت نہیں کی","جس میں کسی مادے کا رخ ایک طرف سے دوسری طرف مڑ جانا","حقیقت یا ماہیت کو بدل دینے کا عمل","قلب ماہیت","مائِل کرنا","مائل ہا منتقل ہونا","منتقل کرنا"]

اسم

اسم کیفیت

امالہ کے معنی

١ - میلان، مائل یا منتقل ہونا۔

امالہ english meaning

causing to inclinebending; (in Gram.) Giving to fatha a sound like that of kasra (as when kitals is pronounced as if written kitib)A change of vowels in pronounciation as kitib for kitab (a book)A change of vowels in pronunciation as (لڑکا سے لڑکے)change of vowel sound a to e [A~میل]

شاعری

  • بدن سے کر یہ جذب خوں طرف آنکھوں کی کرتا ہے
    ہے اولٹا ضابطہ یاں کے طبیبوں کے امالہ کا

Related Words of "امالہ":