مشورہ کے معنی
مشورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَش + وَرَہ }
تفصیلات
١ - کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ۔, m["(شاَوَر ۔ باہم صلاح کرنا)","اظہار آرا","افہام و تفہیم","باہمی تجویز","تبادلۂ خیال","رائے دہندگی"]
اسم
اسم نکرہ
مشورہ کے معنی
١ - کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ۔
مشورہ کے مترادف
رائے, شوری
تجاویز, شورٰی, شوریٰ, صلاح, مشاورت, منصوبہ, کنگاش
مشورہ کے جملے اور مرکبات
مشورہ کار
مشورہ english meaning
(rare) (مشورت mash|varat)
شاعری
- وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے - اشرف کرو نہ مشورہ عشق دل سے بھی
آپس کی بات چیت کا کیا ذکر غیر سے - صلاح و مشورہ رکھتے ہو مجھ سے اور مجھے
فنون عشق کا آموز گار سمجھے ہو - ٹھہرا ہے وہاں مشورہ قتل ہمارا
لو حضرت دل ایک سنو تازہ خبر اور
محاورات
- باہم مشورہ ہونا
- باہم مشورہ کرنا
- دل سے یا مشورہ پذیر ہونا
- مشورة یا مشورہ ہونا
- مشورہ کرنا
- ٹوپی سے بھی مشورہ کرنا چاہئے