امام ضامن کے معنی

امام ضامن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِمام + ضا + مِن }

تفصیلات

١ - امام ضامن کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر نیاز کسی خیرات وغیرہ میں صرف کر دیتے ہیں۔, m["(جعفری) ٫بارہ اماموں میں سے آٹھویں امام کا لقب جن کا نام علی اور لقب رضا تھا (کہا جاتا ہے کہ آپ خلیفہ ہارون رشدی کے عہد میں زائرین کربلا کے ضامن ہوجاتے تھے کہ وہ زیارت کرکے واپس آجائیں گے اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف کوئی عمل نہیں کریں گے، یہ بھی خیال ہے کہ آپ جس طرح خلق اللہ کی بخشش کی ضامن ہیں اسی طرح حیوانات کے بھی بعض اوقات صیادوں سے ضامن ہوگئے ہیں","(جعفری) نسبت طے ہونے کے بعد نکاح سے پہلے دولھا والوں کی طرف سے دلھن کے بازو پر روپیہ وغیرہ باندھنے کی رسم؛ وہ روپیہ جو اس رسم میں باندھا جاتا ہے","امام ضامن (رک) کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر نیاز یا کسی خیرات وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں","یہ حضرت سیدنا علی رضا بن موسٰی الکاظم علیہ السلام کا جو آٹھویں امام ہیں عرف ہے"]

اسم

اسم معرفہ

امام ضامن کے معنی

١ - امام ضامن کے نام کا سکہ یا کوئی قیمتی چیز جو کپڑے میں لپیٹ کر مسافر یا بیمار کے بازو پر باندھتے ہیں اور جسے منزل پر پہنچنے یا صحت یاب ہونے کے بعد نذر نیاز کسی خیرات وغیرہ میں صرف کر دیتے ہیں۔

امام ضامن english meaning

guardian saintgurdian saintImam Kazim

Related Words of "امام ضامن":