جگت کے معنی
جگت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُگَت }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |یکتہ| سے ماخوذ اردو زبان میں |جگت| مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو "کلیات شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتفائے رائے","انسان و حیوان","تپسیا کا راز","جوڑ توڑ","چابک دستی","چلنے والا","ذومعنی بات","مطلب کا ذومعنی الفاظ میں بیان","کاری گری","کنویں کی مینڈ"]
یکتہ جُگَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جُگْتیں[جُگ + تیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : جُگْتوں[جُگ + توں (واؤ مجہول)]
جگت کے معنی
یاروں کی ایک یہ بھی جگت تھی کہاں کا عشق پیری میں بھی ہوا ہے کہیں نوجوان کا عشق (١٨٥٧ء، سحر (امان علی)، ریاض سحر، ١٤٢)
پیو پیار کی جگت کر جب رس پرس کیا مج خوش بو لگے مغز میں کستور مر گیا کا (١٦٧٢ء، شاہی، کلیات، ١١١)
"افسانے ہائے مشہور و مروج کی مانند کچھ تک و جگت سے زبان کا لطف ظاہر کرے۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٢٣٦:٣)
جگت کے مترادف
تدبیر, لطیفہ, چالاکی
اتفاق, استعمال, بند, پشتہ, تدبیر, تعلق, تلازمہ, جوڑ, جہان, دنیا, رسم, رشتہ, رواج, سنسار, طنز, عالم, لطیفہ, متحرک, مخلوقات, موافقت
جگت کے جملے اور مرکبات
جگت بازی, جگت باز
جگت english meaning
Connectionunion; agreementconcord; applicationusepracticeusage; appliancemeansplanschemeexpedientcontrivancedevicetrickstratagem; waymodemanner; skilladdressdexterityingenuityart; wit; punninga pun; alliteration; emblematical or mystical expression of purpose; the mysteries of asceticismcoaxingcoaxing enticingcoaxng cintechingenticingjokepunremarried widow(er)rim of wellslap or stroke with both hands togetherstitcheduniversewitwitticismworld
شاعری
- جگت میں نہیں کوئی تج سار کا
توں شاہ غضنفر بڑے بھار کا - میرے بابل کو ڈولا سجانے دو، مورے بیرن کو کاندھا لگانے دو
یہی ریت جگت کی اے ری سکھی ، کوئی آوت ہے کوئی جاوت ہے - دیا میزان دو عالم کا ابن بت میں جگت سائیں
کیا راز نہاں ظاہر ہوا حل معمارا - تجھ مکھ کا نور جب سوں تماشا کیا ولی
کڑوا لگا ہے تب سوں جگت میں مرور صبح - ہنروندی صفائی لئی کدھاں یو کس کے خط میں نیں
مجھے خبریز لگتا ہے پیاری کا جگت سوں خط - جگت میں پھل بہت پن یوچ بد زاد
نہ یک دو ، لک بلایاں کوں ہے بنیاد - فلک کی دیکھ کے خشکی جگت ہوا بیدم
رہا نہیں ہے فوارے کے دل میں آب امنگ - جگت جنت تھے خوش آیا ہے زینت آج قدرت سوں
لگیا ہے نور کا برسن برسنے ساتوں انبر تھے - عجب قدرت برن ہیں تج جگت خوباں سرن ہیں تج
للات ان کا چرن ہیںتج دیکھت اپ دل میں غم پکڑے - نبی صدقے قطبا جگت مول پایا
سو ‘ اوشق ہے س تھے نیں خوش کہانی
محاورات
- آپن بھل ہو تو جگت پریت کاری
- اپنا مرن جگت کی ہانسی
- اپنا مرن جگت کی ہانسی / ہنسی
- اترے دل سے چیز جو واکی سور نہ ہو۔ تو ایسا نہ کیجیو جو جگت بسارے تو
- اس کوکر سے بچ کر جانا۔ جاکو جگت کاٹ کھانا
- بھاگوان تو جگت ماں واسا کوئی نہ ہو۔ جو کوئسی راجہ تیاؤں میں سگر عمر دے کھو
- بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا
- جگت لگانا(یا ملانا)
- جوگی جگت جانی ناہیں کپڑے رنگے تو کیا ہوا
- جوگی ہٹائیں جگت جانے نہیں‘ کپڑے رنگے تو کیا ہوا