امامت کے معنی
امامت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِما + مَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |امام| کے ساتھ |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مجازاً) خلافت (رک)","امام (رک) کا منصب یا کام","نماز میں امام ہونا"]
امم اِمام اِمامَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
امامت کے معنی
١ - امام کا منصب یا کام۔
"یہ وہ نماز تھی جس میں حضرت ابوبکر نے امامت کی۔" (١٩٣١ء، سیدہ کا لال، ٥١)
٢ - [ مجازا ] خلافت
"مسلمانوں کے علم میں سب سے پہلے اس ذیل میں جو اختلافی چیز آئی وہ امامت کا سوال تھا۔" (١٩٦٠ء، گل کدہ، رئیس احمد جعفری، ٩٩)
امامت کے مترادف
قیادت
پیشوائی, رہبری, رہنمائی, قیادت
امامت english meaning
the office of an Imam.guidanceleadership
شاعری
- آیا جو سر پہ ماہ امامت کے آفتاب
اترا فرس سے بہر تیمم وہ حق جناب - تھرایا برج زیں پہ امامت کا آفتاب
گھوڑے نے گھٹنے ٹیک دیئے خاک پر شتاب - وہ شمسہ رخشندہ ایوان امامت
وہ شمع سرافراز شبستان امامت - پلٹ کر اک نظر پھ دیکھ لے اے چاند امامت کے
بھرا ہے خون کچھ سید انیوں کا چوپ محمل میں