امتیازی حقوق

{ اِم + تِیا + زی + حُقُوق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |امتیازی| کے بعد عربی اسم |حقوق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

امتیازی حقوق کے معنی

١ - وہ حقوق جو کسی خاص شخص یا جماعت کو حاصل ہوں (خصوصاً حکومت کی جانب سے)، جیسے: اقلیت کے امتیازی حقوق۔ (جامع اللغات، 272:1)