ان تلوں میں تیل نہیں

تفصیلات

١ - بہت بے مرّوت اور بے فیض ہیں ۔ بہت خسیس ہیں ۔ جہاں کام نہیں بنے گا

[""]

اسم

مثل

ان تلوں میں تیل نہیں کے معنی