انحطاط الاجناس کے معنی

انحطاط الاجناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن + حِطا + طُل (ا غیر ملفوظ) + اَج + ناس }

تفصیلات

١ - (طب) عضو کی ساخت کا اپنی طبعی اور اصلی ساخت چھوڑ کر ایسی صورت اختیار کرنا جس سے اس کے افعال میں فتور آ جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

انحطاط الاجناس کے معنی

١ - (طب) عضو کی ساخت کا اپنی طبعی اور اصلی ساخت چھوڑ کر ایسی صورت اختیار کرنا جس سے اس کے افعال میں فتور آ جائے۔