اندازاً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Andaazan meanings and details

اندازاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + دا + زَن }

تفصیلات

١ - بطور اندازہ، تخمینے قیاس اٹکل وغیرہ کے طور پر، کم و بیش۔, m["قیاسی","اندازے سے","اٹکل سے","اٹکل کا عادی","اٹکل ہانکنا","بطور اندازہ","تخمیناً اٹکل سے","تخمینے قیاس اٹکل وغیرہ کے طور پر کم و بیش","خیال کے مطابق","گمان کے مطابق"]

اسم

متعلق فعل

اندازاً کے معنی

١ - بطور اندازہ، تخمینے قیاس اٹکل وغیرہ کے طور پر، کم و بیش۔

اندازاً کے مترادف

تقریباً

انماناً, تخمیناً, تقریباً, خیالی, قیاساً

اندازاً or Andaazan english Translation

approximatelyBy guessconjecturalconjecturallyseventy-three

شاعری

  • واللہ معلوم نہ تھی مومن کے دل کی قیمت
    اُس نے یہاں بھی ساقی سے اندازاً انتقام لیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!