اندھا بادشاہ کے معنی
اندھا بادشاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["آنکھ مچولی کی طرح کا ایک کھیل، اس فرق کے ساتھ کہ اس میں حریف کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جاتی ہے اور کھلاڑی اس کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں وہ ان کی آہٹ یا آواز پر جھپٹ کر پکڑنے کی کوشش کرتا ہے اس عمل میں جس کو پکڑلے یا چھولے وہ اس کا قائم مقام بنادیا جاتا ہے اس کھیل کا ایک دوسرا طریقہ کسی شانے پر آنکھیں باندھ کر اٹکل سے ضرب لگانا ہوتا ہے اس میں کامیاب کھلاڑی انعام پاتا ہے اس طریقے کو بعض مقام پر اگل جھپ اور اندھا بادشاہ کہا جاتا ہے"]