انفرادیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word infiraadiyat meanings and details
انفرادیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِن + فِرا + دِیَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |انفراد| کے ساتھ |یائے مشدد اور |ت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٩ء کو "آثار ابوالکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ اصول جس کے بموجب حکومت انفرادی حقوق میں دست اندازی نہیں کرسکتی۔ یہ اشراکیّت کے برعکس ہے"]
فرد اِنْفِرادی اِنْفِرادِیَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
انفرادیت کے معنی
١ - فردیت، ذاتی خصوصیت میں دوسروں سے الگ ہونا، منفرد ہونا۔
"خاک میں مل کر پارہ اپنی انفرادیت نہیں کھوتا۔" (١٩٥٨ء، شمع خرابات، ١٠)
٢ - [ عمرانیات ] وہ نظریہ جس میں فرد کو اہمیت حاصل ہو، (انگریزی) Individualism۔
"ایک ایسی زبردست انفرادیت سے آشنا کیا جیسی کہ صدیوں سے اس ملک میں پیدا نہ ہوئی تھی۔" (١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ١٩)
انفرادیت or infiraadiyat english Translation
a branch or large bough of a treeindicidualityindividuality [A~فرد]