انفصال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Infaasāl meanings and details

انفصال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن + فِصال (کسرہ ف مجہول) }

تفصیلات

١ - فصل، علیحدگی،جدائی، جدا ہونا۔, m["(منطق) قضیہ میں دو متبادل شقوں میں سے ایک کو وضع یا رفع کرنا، جیسے الف، یا ب ہے، یا ج","جدا کرنا","جدا ہونا","علیحدہ کرنا","فیصلہ (جس سے معاملہ ختم ہوجائے)","فیصلہ (کرنا۔ ہونا کے ساتھ) (فَصَلَ۔ جدا کرنا)"]

اسم

اسم کیفیت

انفصال کے معنی

١ - فصل، علیحدگی،جدائی، جدا ہونا۔

انفصال کے مترادف

فتوی

بھگتان, تصفیہ, جدائی, چکوتا, طلاق, علیٰحدگی, فارغخطی, فصل, فیصلہ, نمیڑا

انفصال or Infaasāl english Translation

separationdivision; adjustmentsettlementdecision (of a case)chimeclangdecision

شاعری

  • رہی تھی دم کی کشاکش گلے میں کچھ باقی
    سو اُس کی تیغ نے جھگڑا ہی انفصال کیا
  • قواے فعل میں تقدیر انفعال بھی ہے
    ہر انجذاب میں تخمیر انفصال بھی ہے
  • حصہ رسد کوئی ہو وہ رکھ جائے ایک تیغ
    گزرے نہ ایک دم بھی کہ قضیہ ہے انفصال
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!