آڈیٹر کے معنی

آڈیٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ڈی + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے فعل |آڈٹ| سے اسم فاعل مشتق ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "مکتوبات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جمع خرچ نویس","حساب کي جانچ پڑتال کرنے والا","حساب کی جانچ پڑتال کرنے والا","حسابوں کی تنفیح کرنے والا","کھاتوں کی پڑتال کرنے والا"]

آڈِٹ آڈِیٹَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : آڈِیٹَرْز[آ + ڈی + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : آڈِیٹَروں[آ + ڈی + ٹَروں (و مجہول)]

آڈیٹر کے معنی

١ - محاسب، حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا۔

"بات یہ ہے کہ ہمارے حسابات کے آڈیٹر بڑی سختی کرتے ہیں۔" (١٩٤٢ء، خطوط عبدالحق، ٦٦)

آڈیٹر english meaning

auditoraccountantAuditor

Related Words of "آڈیٹر":