انٹینا کے معنی

انٹینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن (فتحہ ا مجہول) + ٹی + نا }

تفصیلات

١ - (ٹیلی ویژن) وہ لمبی سلاخ یا کبوتروں کی چھتری جیسا آلہ جسے فضا میں بلند کر کے ٹیلی ویژن سیٹ سے ایک تار یا ٹیپ کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے تاکہ فضائی لہریں اسے مس کر کے پردے پر آواز اور تصویر صفائی کے ساتھ منتقل کر سکیں یا ریڈیو کا ایریل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ