شہرت دوام کے معنی

شہرت دوام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَتے + دَوام }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم کیفیت |شہرت| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم مشتق |دوام| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٥٢ء کو "تیسرا آدمی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شہرت دوام کے معنی

١ - ابدی شہرت، ہمیشہ برقرار رہنے والی شہرت، مستقل شہرت۔

"میں بائرن کی طرح ایک ہی شب میں شہرتِ دوام حاصل کرلوں گا۔" (١٩٥٢ء، تیسرا آدمی، ٩٥)

شہرت دوام english meaning

["lasting fame"]