انگار کے معنی

انگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - آگ۔ چنگاری ۔ انگارہ, m["دیکھیئے : انگارا","مرتوں کا ایک راجہ"]

اسم

اسم ( مذکر )

انگار کے معنی

١ - آگ۔ چنگاری ۔ انگارہ

انگار کے جملے اور مرکبات

سہل انگار, تیز انگار

انگار english meaning

Burning CoalEmberMartianthe PleiadesTuesday

شاعری

  • منج من میں دھڑا جھاڑ ہو بانا سوں غم کے چھائے ہیں
    بھی تس اپر پھل برہ کے انگار جیوں بار آئے ہیں
  • کس کو طاقت ہے کہے ہجر حبیب
    جیبی انگار کی ہوتی ہے جیب
  • انگار اس میں یوں دھک دھکاتی ہے لال
    جو شرمندہ ہوے اس انگے ہلال

محاورات

  • آگ کھائے گا انگارے ہگے گا
  • آنکھیں انگارا بن جانا
  • اپس گوروں انگارے بھرنا
  • اپنی گور میں انگارے بھرنا
  • انگارا بننا ۔ ہوجانا یا ہونا
  • انگارا سا روشن ہونا
  • انگاروں پر (- پہ / میں) لوٹانا
  • انگاروں پر (- پہ / میں) لوٹنا
  • انگاروں پر (- کے بستر پر) سونا
  • انگاروں پر لوٹنا

Related Words of "انگار":