کلرک کے معنی
کلرک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلَرْک }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٥ء، لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پادری کا نائب"]
Clerk کِلَرْک
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : کِلَرْکوں[کِلَر + کوں (واؤ مجہول)]
کلرک کے معنی
١ - دفتر کا کام کرنے والا بابو، منشی۔
"دفتر میں . ہر کلرک کے نام کی بجائے ایک دوسرے کو نمبروں سے مخاطب کرتے۔" (١٩٨٦ء، قطب نما، ١١٦)