اوباش کے معنی

اوباش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَو (و لین) + باش }

تفصیلات

١ - آوارہ، بدچلن، عیاش، سفلہ، نیچ (واحد جمع دونوں کے معنی میں مستعمل)۔, m["آوارہ آدمی","آوارہ مزاج","بدچلن شخص","تماش بین","رندِ بے باک","رندِ خام","رندِ غلط مشرب","سست مہار","نیچ (واحد جمع دونوں کے معنی میں مستعمل)","وَبَش کی جمع جو بَوَش سے بگڑا ہوا ہے۔ جس کے معنی مجمع۔ بھیڑ۔ گروہ ہے"]

اسم

صفت ذاتی

اوباش کے معنی

١ - آوارہ، بدچلن، عیاش، سفلہ، نیچ (واحد جمع دونوں کے معنی میں مستعمل)۔

اوباش کے مترادف

لفنگا, عیاش

آوارہ, بدچلن, بدقماش, بدمعاش, بدوضع, بدکار, بدکردار, پچمیل, رند, زناکار, سفلہ, شُہدا, عیاش, غنڈا, لُچا, لوالو, نخیز, کمینہ, ہادوری

اوباش english meaning

A rakeadj. gallantdebaucheeDepraveddissolutegallantLarrikinlibertineprofligateraketo make a survey (of land)vagabondvoluptuary

شاعری

  • سارے اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں
    بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا
  • اس وعدہ کی رات وہ آئی جو اُس میں نہ لڑائی ہوئی
    آخر اس اوباش نے مارا رہتی نہیں ہے آئی ہوئی
  • کب وعدے کی رات یہ آئی جو ا میں نہ لڑائی ہوئی
    آخر اس اوباش نے مارا کب رہتی ہے آئی ہوئی
  • چالیے تو جہاں جاتا ہے خبر ہے ساری
    ہوں اوس اوباش سے واقف کہ ہو جس پر واری
  • ناسازی طبیعت کیا ہے جواں ہوئے پر
    اوباش وہ ستم گر لڑکا ہی تھا لڑاکا
  • نبی صدقے قطب سوں راستی ہے
    اگر چہ ہے ادک اونار اوباش
  • ماہ رو کے آونے کی راستی نکلی ہے فال
    اگرچہ ہے ادک او نار اوباش
  • مونڈھے چلے ہیں چولی چسی ہے مہری پھنسی ہے بند کسے
    اس اوباش نے پہناوے کی ایسی نرالی نکالی طرح

Related Words of "اوباش":