اودبلاو کی ڈھیری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Audbalao ki dheri meanings and details

اودبلاو کی ڈھیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو ۔ اود بلاو دوپہر تک دریا کے کنارے سے مچھلیاں پکڑتے رہتے ہیں پھر ان کی ڈھیریاں لگا کر ہر ایک ان میں سے ایک ڈھیری کے آگے بیٹھ جاتا ہے لیکن یہ خیال کر کے کہ ھصے برابر نہیں لگائے کئے ہیں۔ سب اٹھ کر لڑنے لگتے ہیں اور مچھلیاں ملا کر پھر ڈھیریاں لگاتے ہیں یہی ہوتا رہتا ہے یہاں تک کی کوئی شکاری ان کا شور سن کے آجاتا ہے اور انھیں بھگا کر مچھلیوں پر قبضہ کر لیتا ہے

[""]

اسم

اسم ( مؤنث )

اودبلاو کی ڈھیری کے معنی

١ - وہ جھگڑا جو کبھی فیصل نہ ہو ۔ اود بلاو دوپہر تک دریا کے کنارے سے مچھلیاں پکڑتے رہتے ہیں پھر ان کی ڈھیریاں لگا کر ہر ایک ان میں سے ایک ڈھیری کے آگے بیٹھ جاتا ہے لیکن یہ خیال کر کے کہ ھصے برابر نہیں لگائے کئے ہیں۔ سب اٹھ کر لڑنے لگتے ہیں اور مچھلیاں ملا کر پھر ڈھیریاں لگاتے ہیں یہی ہوتا رہتا ہے یہاں تک کی کوئی شکاری ان کا شور سن کے آجاتا ہے اور انھیں بھگا کر مچھلیوں پر قبضہ کر لیتا ہے

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!