اور کو نصیحت اپنے تیئیں فضیحت

تفصیلات

١ - اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اوروں کو نصیحت کرے مگر خود عمل نہ کرے

[""]

اسم

مثل

اور کو نصیحت اپنے تیئیں فضیحت کے معنی

١ - اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اوروں کو نصیحت کرے مگر خود عمل نہ کرے