اور کیا کے معنی

اور کیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَور + کِیا }

تفصیلات

١ - بے شک، فی الحقیقت، ہاں ضروری (بیشتر، ہاں، کے ساتھ مستعمل)۔, m["بے شک","ضروری (بیشتر ٫ہاں، کے ساتھ مستعمل)","فی الحقیقت","کلمئہ استفہام","کیا خوب","کیا زیادہ چاہتے اور مانگتے ہو","کیا کہنا ہے","یونہی چاہئے","یہی بات ہے","ّ(تابع فعل) ٹھیک"]

اسم

متعلق فعل

اور کیا کے معنی

١ - بے شک، فی الحقیقت، ہاں ضروری (بیشتر، ہاں، کے ساتھ مستعمل)۔

اور کیا english meaning

account of the revenuesbesides thisindeedrent rollwhat else

شاعری

  • گریز کشمکشِ زندگی سے مَردوں کی
    اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
  • یہ معجزہ جو نہیں ہے تو اور کیا ہے‘ جاں!
    کہ آگ آگ ہیں اور خاکداں میں رہتے ہیں
  • یہ معجزہ جو نہیں ہے تو اور کیا ہے، جاں!
    کہ آگ آگ ہیں اور خاکداں میں رہتے ہیں
  • کیا تونگر کیا غنی کیا پیر اور کیا بالکا
    سب کے دل کو فکر ہے دن رات آتے دال کا
  • جونکیں، بھینسیں، گوھیں، جھینگے، مرغابی، بطخ، بیل انبر
    کیا لاچی پروی اور بھنور کیا کچھ مچھ اور کیا جی جنتر
  • کیا دری اور کیا تری سمجھے
    بات اس عشق میں کری سمجھے
  • قدّ موزوں دیکھیے جوڑے کی بندش دیکھیے
    کس قیامت کا ہے مصرع اور کیا تعقید ہے
  • بھلا ہم اور کیا تکلیف دہ اے جان جاں ہوتے
    کچھ اپنا حال دل کہتے اگر تم مہرباں ہوتے
  • جونکیں، بھینسیں، گوہیں، جھینگے، مرغابی، بطخ، بیل انبر
    کیا لاچی، پروی اور بھنور کیا کچھ، مچھ اور کیا جی جنتر
  • جا کے جوگی سے لپٹا اور کیا زور
    بولی اورنگ دوڑو آیا چور

محاورات

  • اور کیا
  • اور کیا کر کے رہے گا
  • ایک لکڑی کیا جلے اور کیا اجالا ہو
  • راجا روٹھے گا تو اپنی ریاست سے نکال دے گا اس کے سوا اور کیا کرے گا
  • کھنڈا ہتھیار اور کیا بٹھار کسی کام نہیں آتا

Related Words of "اور کیا":