چھجے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chhajje meanings and details

چھجے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھج + جے }

تفصیلات

١ - چھجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m[]

اسم

اسم نکرہ

چھجے کے معنی

١ - چھجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔

شاعری

  • تمھاری عشق میں جوں موسیٰ گگن لگ انپڑیا
    اس چھجے پر چڑھیا ہوں بھی منجھے ہے بام عبث
  • ہر یک رات یوں بول کر چڑ پھڑی
    صبح ہوئی جاکر چھجے پر چڑی
  • تمہارے عشق میں جوں موسیٰ گگن لک انپڑیا
    اس چھجے پر چڑھیا ہوں بھی منجھے ہے بام عبث
  • چھجے چھڑ کر ملیاسو میں گھڑی دویک تو دکھ ہوگی
    کہے دھن ہاشمی کوئی نئیں تمہاری آج ڈھارس کا
  • چھجے کے آسماں پر تے نکو اے چاند تو جھانکو
    چکوراں ہو کے پکڑیں گے داراں ہور تیرے گھر کا رخ

محاورات

  • چھجے کی بیٹھک بری اور چھاون کی چھانھ۔ ڈھورے کا رسیہ برا جو نت اٹھ پکڑے بانھ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!