اوسر کھیت میں کیسر

تفصیلات

١ - بد لوگوں میں نیک کا پیدا ہونا ۔ کم نصیب یا مفلس کے یہاں صاحبِ اقبال اولاد پیدا ہونا ۔ بدصورتوں میں خوب صورت کا ہونا ۔ نا اہلوں میں اہل

[""]

اسم

مثل

اوسر کھیت میں کیسر کے معنی