اولیت کے معنی
اولیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَوْ + وَلی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |اوّل| کے ساتھ |یائے مشدد| اور |ت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٦ء کو "کلیات نعت، محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسرے سے اول یا مقدم ہونا","کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امتیاز"]
اول اَوَّل اَوَّلِیَّت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اولیت کے معنی
١ - تقدم، ترجیح، کسی امر میں مقدم یا سابق ہونے کا امتیاز، دوسرے سے اول یا مقدم ہونا۔
"صوم و صلٰوۃ . کی فرضیت اور اولیت ہر کہ معہ کو معلوم ہے۔" (١٩٢٣ء، احیاے ملت، ٢)
اولیت english meaning
prioritypre-eminencesuperiorityexcellence.