زحاف کے معنی

زحاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زِحاف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٢ء کو "دیوان برق دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عروض) ارکانِ بحر میں سے کسی رکن میں تغیُّر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گِرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے","اصطلاح عروض","ایک حرف کو ساکن کرکے بولنا","تغیر جو کمی یا زیادتی سے اصل میں ہوجائے","رعایتِ لفظی"]

زحف زِحاف

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

زحاف کے معنی

١ - [ عروض ] ارکان بحر میں سے کسی رکن میں تغیر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے۔

 وہی ہیں مشکلیں اپنی حیات میں افسر کبھی جو شعر میں پیدا زحاف کرتے ہیں (١٩٨٦ء، غبار ماہ، ٧٣)

زحاف english meaning

(Plural) زحافات zehafataxemetrical variation [A]

Related Words of "زحاف":