اونٹ ڈوبیں بھیڑیں تھاہ مانگیں
تفصیلات
١ - اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی امر میں بڑوں کی حقیقت نہ ہو اور ادنیٰ آدمی اپنی چلانے کی کوشش کرے ۔ بڑی مصیبت والے فریاد نہیں کرتے معمولی تکلیف والے چِلاتے ہیں
[""]
اسم
مثل
اونٹ ڈوبیں بھیڑیں تھاہ مانگیں کے معنی
١ - اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی امر میں بڑوں کی حقیقت نہ ہو اور ادنیٰ آدمی اپنی چلانے کی کوشش کرے ۔ بڑی مصیبت والے فریاد نہیں کرتے معمولی تکلیف والے چِلاتے ہیں
٢ - جہاں بڑے کی حقیقت نہ وہاں چھوٹے اپنی چلاتے ہیں