اٹاچی کے معنی

اٹاچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹا + چی }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ ہے۔ انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٢٨ء کو حیرت کے مضامین میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Attache ہے۔, m["(اصطلاحاً) وہ سفیر جو سفارت خانہ سے یا کسی اور کے ساتھ سیاسی اغراض سے متعلق یا وابستہ ہو مجازاً وہ سفیر جو غیر سلطنتوں کی طرف سے بطور وکیل کسی سلطنت کے نائب السلطنت یا صوبہ کے ماتحت سیاسی اغراض سے پاس رہے","دیکھیئے: اٹاچی کیس (جس کا یہ پہلا جزو ہے)","سفیرِ خصوصی","لغوی معنی متعلق یا وابستہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : اَٹاچِیوں[اَٹا + چِیوں (واؤ مجہول)]

اٹاچی کے معنی

١ - سفارت خانے کا عہدہ دار جو سفارت کے گوناگوں فرائض میں سے کوئی خصوصی کام انجام دے، جیسے : پریس اٹاچی، تعلیمی اٹاچی وغیرہ۔

"انھوں نے تمام یورپی جنگوں کے اٹاچیوں کو مدعو کیا تھا۔" (١٩٢٨ء، حیرت، مضامین، ٨٢)

٢ - اٹاچی کیس کا پہلا جزو

رجوع کریں:

اٹاچی english meaning

|attachee|same as ‌اتاشیN.M

Related Words of "اٹاچی":