اٹرنی جنرل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word attorney general meanings and details

اٹرنی جنرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹَرْ + نی + جَن + رَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |اَٹَرْنی| کے ساتھ |جَنْرَل| بطور صفت لگایا گیا ہے۔, m["صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اٹرنی جنرل کے معنی

١ - صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔

"نہ صرف اٹرنی جنرل بلکہ ہر شخص کو اختیار حاصل ہے کہ وہ اس استغاثے کو بلا لحاظ مدت جس وقت چاہے پھر زندہ کر کے چلائے۔" (١٩٤٥ء، مبادی قانون فوجداری، ٢٢)

اٹرنی جنرل or attorney general english Translation

Arorni general

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!