اٹھ بیٹھنا

تفصیلات

١ - جاگ اُٹھنا۔بیدار ہوجانا

[""]

اسم

مصدر

اٹھ بیٹھنا کے معنی

١ - جاگ اُٹھنا۔بیدار ہوجانا

٢ - بیٹھے سے کھڑے ہو جانا

٣ - تندرست ہو جانا۔ چنگا ہو جانا