غزالی کے معنی

غزالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَزا + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |غزال| کے آخر پر |ی| لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غزال کا رہنے والا"]

غزل غَزالی

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

غزالی کے معنی

١ - منسوب بہ غزال جو طوس کے علاقے میں ایک قریہ ہے ممتاز عالم اور مفکر حجۃ الاسلام امام ابو حامد محمد غزالی جن کی تصنیفات میں "احیاء العلوم" شامل ہے اسی قریہ پیدا ہونے کی وجہ سے غزالی کہلاتے۔

 عطار ہو رومی ہو رازی ہو غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہِ سحر گاہی (١٩٣٥ء، بالِ جبریل، ٨٣)

شاعری

  • جنبش رہے گی نبض غزالی کو بعد مرگ
    بوسہ ملے گا نزع میں گر چشم یار کا

Related Words of "غزالی":