اٹھا کے معنی
اٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَٹھ + ٹھا }{ اُٹھا }
تفصیلات
١ - آٹھ کا مجموعہ۔, ١ - اٹھنا کا حالیہ تمام، ماضی مطلق اور امر، اکثر ترکیبات میں مستعمل، جیسے: اٹھا بٹھانا، اٹھا دینا وغیرہ۔, m["آٹھ کا مجموعہ","اٹھنا (دیکھئیے) کا حالیہ تمام","اکثر ترکیبات میں مستعمل، جیسے: اٹھابیٹھی","پاسے کے آٹھ","تاش کا پتا جس میں کسی رنگ کی بازی کے آٹھ نشان ہوں","جیسے دو اٹّھے سولہ","دیکھئیے: اٹھا","گنجنے اور تاش کا وہ پتّہ جِس میں آٹھ صفر یا لکیریں یا نشان ہوتے ہیں","ماضی مطلق اور امر"]
اسم
اسم نکرہ, فعل لازم
اٹھا کے معنی
١ - آٹھ کا مجموعہ۔
١ - اٹھنا کا حالیہ تمام، ماضی مطلق اور امر، اکثر ترکیبات میں مستعمل، جیسے: اٹھا بٹھانا، اٹھا دینا وغیرہ۔
اٹھا کے جملے اور مرکبات
اٹھا دھری, اٹھا بن
اٹھا english meaning
eight
شاعری
- سب پہ جس بار نے گرانی کی
اُس کو یہ ناتواں اٹھا لایا! - اپنے شہید ناز سے بس ہاتھ اٹھا کہ پھر
دیوانِ حشر میں اُسے لایا نہ جائے گا - ہوا ہوں تنگ بہت کوئی دن میں سن لیجو
کہ جی سے ہاتھ اٹھا کر وہ اُٹھ گیا نہ رہا - وہ بھڑک اٹھا تو خالد سوچتا ہی رہ گیا
خوب رُوپیکر کے اندر‘ تُندخو سا کون تھا - برگِ گل قطرۂ شبنم سے جُھکا جاتا ہے!
بارِ احساں بڑی مشکل سے اٹھا ہو جیسے! - بس اک قدم اٹھا تھا غلط راہِ شوق میں
منزل تمام عمر مجھے ڈھونڈتی رہی! - جلوہ محسوس سہی‘ آنکھ کو آزاد تو کر
قیدِ آدابِ تماشہ بھی تو محفل سے اٹھا - جو نقابِ رُخ اٹھا دی تو یہ قید بھی لگادی
اُٹھے ہر نگاہ لیکن‘ کوئی جام تک نہ پہونچے - غمِ زمانہ تیرے ناز کیا اُٹھائے گا
کہ نازِ دوست بھی کم مجھ سے سرگراں سے اٹھا - کوئی اپنا زمانہ یاد کرکے دل بھر آیا تھا
جو اب آنسو کوئی دیکھو تو محفل سے اٹھا دینا
محاورات
- (کا) بیڑا اٹھانا
- آب و دانہ اٹھا لینا
- آبرو سے ہاتھ اٹھانا
- آج کا کام کل پر اٹھا رکھنا۔ ٹالنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا یا رکھنا
- آج کا کام کل پر ڈالنا (یا چھوڑنا یا اٹھا رکھنا)
- آج کس کا منہ دیکھ کر اٹھا ہوں
- آدمی مال کے لئے سر پر پہاڑ اٹھاتا ہے
- آسا کے نام کا چھلا اٹھانا یا اٹھا رکھنا
- آسمان سر پر اٹھا لینا
- آسمان سر پر اٹھا لینا یا اٹھانا