اٹھاپٹک کے معنی
اٹھاپٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُٹھا + پَٹَک }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |اُٹْھنا| سے حالیہ تمام اور |پَٹَکْنا| سے حاصل مصدر سے مرکب ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اٹھاپٹک کے معنی
١ - ہاتھا پائی۔
"ایک دن اسی رام لکھن سے اور رحیم سے اٹھاپٹک ہو گئی۔" (١٩٥٦ء، ہمارا گاؤں، ١٧٠)